اسلام آباد (17 جولائی 2026): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر انتخابات سے متعلق جعلی پریس ریلیز پر وضاحت جاری کر دی۔ ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر ادارے سے منسوب آزاد جموں و کشمیر انتخابات سے متعلق ایک جعلی پریس



