بولان(ڈیلی قدرت)جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے میں سیاسی نمائندوں کا راستہ روکا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ کسی بھی سیاسی مسئلے کو ہتھیار کی طاقت سے حل نہیں کیا جا سکتا بلکہ مسائل کا پائیدار حل صرف اور صرف سیاسی. ..



