(24 نیوز)پی ایس ایل الیون کے معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے داسن شناکا پر ایک سال کی پابندی لگادی، داسن شناکا نے لاہور قلندرز کے ساتھ معاہدہ کیا تھا۔