پشاور(اوصاف نیوز) گداگری کے خاتمے کیلئے صوبائی حکومت نے ویگرینسی ایکٹ 2026 اسمبلی میں پیش کر دیا ہے، جس کے تحت پورے صوبے میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مجوزہ قانون کے تحت گداگری کے خاتمے کیلئے ایک صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کی جائے گی، جسے بھکاریوں



