لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل کرکٹ ڈیولپمنٹ ایکسی لینس ایوارڈ کا طریقہ کار واضح کردیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق فرنچائزز کی کرکٹ اور پلیئرڈویلپمنٹ کےکام کی حوصلہ افزائی ایوارڈ کا بنیادی مقصد ہے جبکہ ایوارڈ جیتنے والی ایک پی ایس ایل فرنچائز کو 2 لاکھ ڈالر انعام دیا جائے



