پشاور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مسلم لیگ ن کو کھلا سیاسی چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ پنجاب کے کسی بھی شہر کا انتخاب کرے، پی ٹی آئی اپنی پسند کا شہر منتخب کرلے، جبکہ جلسے کا دن، تاریخ اور وقت بھی ن لیگ طے کرلے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس. ..



