اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے کفایت شعاری سے متعلق اعلامیہ خیبر پختونخوا حکومت کو بھی بھیج دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت سے متعلق فیصلہ صوبائی کابینہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں بازاروں کی جلد بندش اور تعلیمی اداروں کی 3 دن چھٹی سے



