چین میں پہاڑ سے لڑھکتا چٹان کا ٹکرا چلتی گاڑی پر آگرا جس کی ویڈیو نے دل دہلا دیے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے سیچوان میں خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں پہاڑی ڈھلوان سے لڑھکتا ہوا چٹان کا ٹکڑا اچانک سڑک پر چلتی گاڑی پر آ گرا۔ تاہم گاڑی میں سوار افراد



