قلعہ عبداللہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی، صوبائی پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی، صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا، ضلعی صدر ملک حنیف خان اچکزئی، صوبائی نائب صدر جمال الدین رشتیا اور ضلعی جنرل سیکرٹری جمال کاکڑ نے کہا ہے کہ پشتون وطن کو آج جس قدر امن، …



