(17 نومبر 2026): پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومت کی اتحادی ہے غلام تو نہیں، غلام ایسے ہوتے ہیں کہ کسی بات پر اپنا نقطہ نظر پیش نہیں کر سکتے۔ اے آر وائی نیوز ’خبر‘ میں پلوشہ خان نے کہا کہ جب پیپلز پارٹی وفاقی حکومت میں



