لاہور(پی ایم این)پنجاب حکومت نے پنشن اخراجات پر قابو پانے کیلئے اصلاحات پلان تیار کرلیا جس سے کھربوں روپے کی بچت متوقع ہے حکومت بڑھتے ہوئے پنشن بوجھ کو کم کرنے کے لیے مختلف مالیاتی حکمت عملیوں پر کام کر رہی ہے، جبکہ پنشن اخراجات میں کمی کو نئے مالی سال کی اہم ترجیحات میں The post پنجاب حکومت کا پنشن اصلاحات پلان تیار، کھربوں روپے کی بچت متوقع appeared first on Pak Media News.



