لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماحولیات(WorldEnvironmentDay)کے عالمی دن پراپنے خصوصی پیغام میں پنجاب میں پلاسٹک کے خاتمے کے غیر معمولی عزم کا اعادہ کیاہے- وزیراعلیٰ مریم نواز نے عوام سے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے اور قدرتی وسائل کی حفاظت کرنے کی اپیل کی ہے-وزیراعلیٰ نے گزشتہ سال فوگ میں نمایاں کمی اورماحول. .. ۔
آئیے پلاسٹک ترک کرنے اورماحولیات کے تحفظ کا عہد کرتے ہیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کی عوام سے اپیل
RELATED ARTICLES



