اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اربوں روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹس، ترقیاتی منصوبوں اور مختلف پالیسی اقدامات کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں پائیدار ترقیاتی اہداف (SDGs) پروگرام کے لیے 7 ارب 2 کروڑ 63 لاکھ روپے کی منظوری



