اسلام آباد(3 اگست 2026): احسان محسود نے پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز حاصل کرلیا، تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ قومی کھلاڑی احسان محسود نے تھائی لینڈ میں جاری تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔ اس کامیابی سے انہوں نے بین



