لاہور: حضرت داتا گنج بخشؒ کے983 ویں عرس کی تقریبات کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے 983ویں سالانہ عرس کی مبارک تقریبات داتا دربار میں عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہیں، جس کے پیشِ نظر شہربھر میں سیکیورٹی



