نظام کے انہدام کے اعتراف میں نئی بات کیا ہے؟ یہ حقیقت تو عوام دہائیوں سے اپنی زندگیوں میں بھگت رہے ہیں۔ ایک ایسا نظام جو انصاف دینے میں ناکام، معیشت کو تباہ، وسائل کو چند ہاتھوں میں قید اور اُمت کو استعماری طاقتوں کے مفادات کے تابع رکھے، وہ اصلاح کے قابل نہیں، بلکہ



