پاکستان کرکٹ بورڈ نے جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم بنانے کا اعلان کردیا، اس حوالے سے پی سی بی اور سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے درمیان ایم او یو پر دستخط بھی ہو گئے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے درمیان کرکٹ کے فروغ اور انفرا سٹرکچر کی ترقی کے لیے The post پاکستان کرکٹ بورڈ کا جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم بنانے کا اعلان، ایم او یو پر دستخط بھی ہو گئے appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



