(ویب ڈیسک) لندن کی اوول گراؤنڈ میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ اور ساؤتھ افریقہ کی ویمن ٹیمیں آج شام آمنے سامنے ہیں اور ساؤتھ افریقہ ویمنز نے ابتدائی کامیابی حاصل کر لی۔