چین کے ساتھ خلائی تعاون اور انسانی خلائی پروازوں کے میدان میں پاکستان کی حالیہ پیش رفت نہ صرف سائنسی تاریخ کا ایک اہم باب ہے بلکہ یہ قومی تحقیق و ترقی کے سفر میں ایک نئے دور کا آغاز بھی قرار دی جا سکتی ہے۔
پاکستان کا خلائی سفر: چین کے ساتھ نیا سائنسی باب
RELATED ARTICLES



