دوحہ: قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکراتی عمل میں پاکستان کے سفارتی کردار کو “بہترین” قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس معاملے میں اب کسی نئے ثالث کی ضرورت نہیں ہے۔
“پاکستان بہترین ثالث ہے”؛ امریکا ایران مذاکرات پر قطر کا دوٹوک موقف سامنے آگیا
RELATED ARTICLES



