واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے تناظر میں اپنی عسکری برتری کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے اپنے حریف کو فوجی میدان میں شکست سے دوچار کر دیا ہے۔
ایران عسکری طور پر زیر، جوہری ہتھیاروں کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دیں گےـ:ٹرمپ کا دعویٰ
RELATED ARTICLES



