تھرپارکر: اندرون سندھ تھرپارکر کی عوام کے لیے پاکستان رینجرز (سندھ) اور ابتکار راہ روشن این جی او کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ فری میڈیکل کیمپ میں پاکستان رینجرز (سندھ)، ابتکار راہ روشن این جی او کے ماہر ڈاکٹروں اور طبی عملے نے حصہ لیا۔ فری میڈیکل کیمپ میں سندھ The post پاکستان رینجرز اور مقامی این جی او کے زیر اہتمام تھرپارکر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



