راولپنڈی: فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے لیبیا کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر ان چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ملاقات کی، جس میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان اور لیبیا کے عسکری روابط میں وسعت، دفاعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
RELATED ARTICLES



