اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں خطے کی صورتحال، سفارتی کوششوں اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
قطری امیر کا پاکستان کی امن کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان، شہباز شریف سے رابطہ
RELATED ARTICLES



