چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حالات بہتر ہونے کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کریں گے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ امریکا اور ایران جنگ کی وجہ سے پاکستانیوں پر معاشی بوجھ پڑا، چاہتے ہیں امن قائم ہونے سے پاکستانیوں پر معاشی بوجھ کم کیا



