لندن: قومی کرکٹرز کی لارڈز میں انضمام الحق کے پورٹریٹ کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ پاکستان کرکٹرز بشمول کپتان بابر اعظم نے ملک کے لیجنڈ بلے باز انضمام الحق کے پورٹریٹ کے ساتھ تصویر بنوائی جو یہاں کے مشہور لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں رکھی گئی ہے۔ 120 ٹیسٹ، 378 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی



