گوجرخان، 26 اگست 2026 (پوٹھوار ڈاٹ کام): گوجرخان سٹی کھوکھا بازار کے متاثرہ تاجروں کا ایک اہم مشاورتی اجلاس مرکزی انجمن تاجران کھوکھا یونین کے جنرل سیکرٹری جاوید اقبال بٹ اور تاجر اتحاد گروپ کے صدر مرزا محمود نذر کی مشترکہ سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کھوکھا بازار کے متاثرہ تاجروں کو درپیش مسائل،. ..



