مسقط، 26 اگست 2026 (پوٹھوار ڈاٹ کام – محمد نصیر راجہ) —خلیجی سلطنت عمان کی حکومت نے 60 سال سے زائد عمر کے غیر ملکی کارکنوں کے لیے نئے ورک پرمٹ کے اجراء اور موجودہ پرمٹس کی تجدید کا عمل مکمل طور پر روک دیا ہے، اس فیصلے نے چار سال قبل متعارف کرائی گئی. ..



