لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید کے گھر پر چھاپہ اور ان کی اہلیہ اور خاندان کے ساتھ پولیس گردی پر انتہائی دکھ ہے، میاں محمودالرشید ان رہنماؤں میں ہیں جو بات چیت اور ڈائیلاگ کی حمائیت کرتے ہیں ان کی اپیلیں اور بیانات. ..



