لاہور: پی ٹی آئی صدر لاہور میاں اکرم عثمان اور شبیر گجر کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی رہنماؤں کی گرفتاری پر احتجاجاً پولیس وین میں بیٹھ گئے جس کے بعد پولیس اہلکار وین لے کر چلے گئے۔ بعدازاں سہیل آفریدی



