اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پیٹرول سبسڈی اسکیم سے متعلق حکومت کی نئی ہدایات آگئیں، وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل والوں کو ہفتہ وار 5 لیٹر جبکہ گاڑی مالکان کو10 دن بعد 10 لیٹر کا سبسڈی ٹوکن ملےگا۔ وفاقی وزراء عطاء اللہ تارڑ، شزہ فاطمہ اور علی پرویز ملک نے مشترکہ. ..



