جب پانچ جولائی آیا تھا تو اس وقت ملک سیاسی لحاظ سے لاقانونیت اور افراتفری کا شکار تھا، آئینی مشینری ملک میں امن و امان برقرار رکھنے میں پوری طرح ناکام ہوچکی تھی، وجہ یہ تھی کہ مارچ 1977ء کے عام انتخابات کے یک طرفہ نتائج کے خلاف پوری قوم سراپا احتجاج تھی، پوری قوم یہی کہہ رہی تھی کہ حکومت کی سطح پر عام انتخابات میں منظم دھاندلی ہوئی ہے، 1970ء کے. .. ۔



