چند روز قبل لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں دو غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا، تاوان طلب کرنے اور جنسی زیادتی کے الزامات پر ہم نے سوال اٹھایا تھا کہ “قانون کس کے ساتھ کھڑا ہے؟” آج، جب اس مقدمے میں گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جا چکا ہے، جسمانی ریمانڈ حاصل ہو چکا ہے، فرانزک اور ڈی این اے ٹیسٹ جاری ہیں اور تفتیش آگے بڑھ رہی ہے، تو ایک نیا اور. .. ۔



