اسلام آباد(رضوان عباسی)حکومتِ پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان توسیعی فنڈ فیسلیٹی (EFF) اور کلائمٹ فنانسنگ پروگرام کے اگلے جائزہ مذاکرات ستمبر 2026 میں متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں پروگراموں کے جائزے کے لیے بیک وقت مذاکرات کیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دوران گزشتہ مالی



