آج کل آزاد کشمیر کے انتخابات کی گہما گہمی ہے، سیاسی جماعتیں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ تقسیم کر رہی ہیں۔ جنہیں ٹکٹ مل گیا وہ خوش ہیں اور جو ایک پارٹی سے ٹکٹ لینے میں ناکام رہے ہیں وہ وفاداریاں تبدیل کر کہ نئی جماعتوں کے امیدوار بن رہے ہیں۔ ویسے تو کشمیر کے الیکشنز



