پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضم اضلاع میں امن و امان، گورننس اور ترقیاتی پروگراموں کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ حکام نے امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی خدمات کی فراہمی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ. ..



