کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پائیدار امن، خوشحالی اور ترقی کا خواب تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے بغیر شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں “دارِ ارقم اسکول سسٹم” کی. ..



