نیویارک (20 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل میچ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی دیگر رہنماؤں کے ساتھ مل کر دیکھا۔ رپورٹ کے مطابق اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان فٹبال کا فائنل میچ صدر ٹرمپ نے ’میٹ لائف اسٹیڈیم‘ کے ایک خصوصی لگژری باکس سے دیکھا، جہاں ان کے ہمراہ متعدد عالمی



