نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیفا ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے بعد سپین ایک بار پھر فیفا کی مردوں کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر پہنچ گیا جبکہ سابق عالمی چیمپئن ارجنٹینا دوسرے نمبر پر چلا گیا۔