لاہور: ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز اور پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز نے کرایوں میں 10 فیصد تک اضافے کا اعلان کر دیا، جس سے پہلے ہی مہنگائی کا سامنا کرنے والے شہریوں پر مزید مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیا



