اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الہام کریئیٹو (Ilham Creative) نے کراچی کے گل پلازہ آتشزدگی سے متاثرہ دکانداروں کی کاروباری بحالی کے لیے “گل پلازہ بازار” کے نام سے ایک مفت ڈیجیٹل مارکیٹ پلیس متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے متاثرہ تاجر بغیر کسی فیس کے اپنی آن لائن دکان قائم کرکے دوبارہ کاروبار شروع کر The post گل پلازہ متاثرین کے لیے مفت ڈیجیٹل مارکیٹ پلیس متعارف، کاروبار کی بحالی کا نیا اقدام appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



