(24 نیوز)یومِ فضائیہ کے موقع پر پاکستان ایئر فورس نے نیا ملی نغمہ جاری کر دیا جس میں وطن کے دفاع کیلئے پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جرأت، پیشہ ورانہ مہارت اور لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔