ویب ڈیسک: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے دنیا بھر کے کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے نیا آمدنی کا نظام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد کاپی شدہ اور غیر معیاری مواد کی حوصلہ شکنی کرکے اصل مواد تخلیق کرنے والوں کو مالی فائدہ پہنچانا ہے۔
ایکس پر کانٹینٹ کریئیٹرز کیلئے پرانا آمدنی نظام آج ختم، نیا پروگرام کل سے شروع ہوگا
RELATED ARTICLES



