(ویب ڈیسک )چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنیاں ہواوے ٹیکنالوجیز اور شیاؤمی کارپوریشن نے اسمارٹ فون مارکیٹ میں مقابلہ مزید دلچسپ بناتے ہوئے ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی متوقع آمد سے چند روز قبل اپنے نئے اعلیٰ درجے کے اسمارٹ فونز متعارف کرانے کی تیاری کرلی ہے۔
ایبل آئی فون سے پہلے ہواوے اور شیاؤمی کا بڑا وار، نئے فلیگ شپ فونز متعارف کرانے کی تیاری
RELATED ARTICLES



