کراچی: 7 ستمبر 1965 پاک فضائیہ کی تاریخ کا سنہری باب ہے، جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے وطن کی فضائی حدود کا دفاع کرتے ہوئے دشمن کو شکست سے دوچار کیا۔