اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں دکانیں اور بس اڈے بند کروانے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ شہر میں کاروبار یا ٹرانسپورٹ کے اڈے بند کرنے کے. ..



