وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں وزیراعلیٰ سہیل آیل آفریدی کی زیر صدارت قبائلی عمائدین کا لویہ جرگہ منعقد ہوا، جرگے میں سفارشات کی روشنی میں ایک مختصر نمائندہ جرگہ تشکیل دیا جائے گا جو وفاقی حکومت اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کرے گا، جبکہ مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں اسلام آباد کی جانب The post وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



