(24 ںیوز)ننکانہ صاحب میں نویں جماعت کی طالبہ لائبہ نعیم کو 555 میں سے 552 نمبر حاصل کرنے پر ایک روز کے لیے اعزازی طور پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن مقرر کر دیا گیا۔