اسلام آباد: پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج کی تیاری کرنے والے پاکستانی عازمین کے لیے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق پرائیویٹ حج رجسٹریشن اور بکنگ کا عمل 20 نومبر 2026 تک جاری رہے گا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق نجی حج اسکیم کے عازمین اپنی رجسٹریشن اور بکنگ کا […]



