کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پروگریسو کلائمیٹ فاؤنڈیشن (PCF) پاکستان کے بلوچستان چیپٹر کے زیر اہتمام کوئٹہ میں “رویوں میں تبدیلی برائے موسمیاتی اقدام” (Behavior Change for Climate Action) کے موضوع پر ٹریننگ آف ٹرینرز (ToT) کا انعقاد کیا گیا، جس میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے کام کرنے والے نوجوان رہنماؤں نے شرکت کی۔ ملک بھر سے. ..
کوئٹہ میں موسمیاتی رہنماؤں کے لیے ٹریننگ آف ٹرینرز کا انعقاد
RELATED ARTICLES



